اسلام آباد(اے بی این نیوز)اب تک افواج پاکستان نے بھارت کے کل 77 ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق8 مئی کی شام تک 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دئیےگئے۔
پاک فوج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دےرہی ہے۔
مزید پڑھیں: باغ آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی گرلز ہائی اسکول پر گولہ باری