بہاول نگر ( اے بی این نیوز )بہاول نگر کے قریب دھماکہ ،فضا میں کئی ڈرون اڑتے دیکھے گئے ۔
بہاول نگر میں بلیک آؤٹ ،عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت،بھارت کے ان حملوں کے باوجود پاکستان کی قوم کے حوصلے بلند ہیں اور وہ اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
مزید پڑھیں :مودی کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب،بھارتی میڈیا میں مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ نکلیں