اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہمشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ بھارت سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے ڈرونز پاک فوج نے مار گرائے ۔
بھارت نے ڈرونز کے ذریعے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ بھارت کا فوجی تنصیبات پر حملے کا دعوی بہت بڑا جھوٹ ہے۔ بھارت میں پاکستان پر بزدلانہ حملہ کیا ۔
بھارت نے جان بوجھ کر کرکٹ سٹیڈیم پر حملہ کر کے کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی پنجاب پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا ۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی پنجاب پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا۔
بھارت پاکستان کی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ بھارت کا پاکستان کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعوی جھوٹ کا پلندہ ہے۔ بھارت سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے ڈرونز پاک فوج نے مار گرائے۔
بھارت نے ڈرونز کے ذریعے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔بھارت کا فوجی تنصیبات پر حملے کا دعوی بہت بڑا جھوٹ ہے۔ بھارت میں پاکستان پر بزدلانہ حملہ کیا۔
پاکستان نےبھارتی پنجاب میں شہریوں کونشانہ بنانےکی تردیدکردی۔ پاکستان نے بھارت کے 5جنگی جہاز گرائے۔ بھارت سے اپنے ایئرفورس کی ناکامی برداشت نہیں ہورہی۔
بھارت کاپاکستان کی جانب سےشہریوں کونشانہ بنانےکادعویٰ جھوٹ ہے۔
بھارت جان بوجھ کراپنی خفت مٹانے کیلئےڈرونزحملےکررہاہے۔ بھارت کافوجی تنصیبات پرحملےکادعویٰ بہت بڑاجھوٹ ہے۔ 36گھنٹے پہلے مقابلے میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا۔
پاکستان کےفوجی جوان،ائیرفورس اورنیوی ہائی الرٹ ہیں۔
پاکستانیو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان نے بھارت کے 80 لڑاکا طیاروں کا مقابلہ کیا اور 5 کو زمین بوس کیا۔ بھارت پاکستان کی سویلین آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔