اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رات کی تاریکی میں بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ ۔ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 8مئی سے 10 مئی تک بند رہیں گے۔
اطلاق تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں پر ہو گا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :بھارت نے سب جگہ سویلینز کو ٹارگٹ کیا نہ وہاں کوئی اڈے ہیں نہ ٹریننگ کیمپس،وزیر دفاع