اہم خبریں

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نے رات کی تاریکی میں چھپ کر پاکستان پر حملہ کیا رات کی تاریکی میں یا دشمن نے حملہ کیا ہے 22 اپریل کو پہلگام پر افسوسناک حملہ کیا گیا بھارت نے واقعہ ہونے کے فوری بعد پاکستان پر الزام عائد کر دیا بھارتی دہشت گردی کے ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہے

بھارت نے سندلی کے ساتھ اس واقعے کا مذاق اڑایا بہلگام واقعہ پر بھارت کی جانب سے مذمتی بیان بھی نہیں ایا انہوں نے کہا پہرگام واقعہ کی طرح ہمیں انقلا میں ملی جعفر ایکسپریس حملے کے تانے بانے بھی بھارت سے مل رہے تھے

دشمن نے رات کی تاریکی میں چھپ کر وار کیا وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔ بھارت میں بین الاقوامی برادری کو یہ یقین دلانے کی ناکام کوشش کی کہ پہر گام واقعہ میں پاکستان ملوث ہے لیکن وہ اپنے مضموم عظائم میں کامیاب نہیں ہوا.

دشمن نےرات کوچھپ کرپاکستان پرحملہ کیا۔ رات کی تاریکی میں بزدل دشمن نے حملہ کیا۔ 22اپریل کوپہلگام پر افسوسناک حملہ ہوا۔ بھارت نےواقعہ ہونےکےفوری بعدپاکستان پرالزام عائدکرد۔
بھارتی دہشتگردی کے ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ بھارت نے سنگ دلی کے ساتھ اس واقعے کا مذاق اڑا۔ پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے مذمتی بیان بھی نہیں آیا۔
پہلگام واقعے کی اطلاع ہمیں انقرہ میں ملی۔ جعفر ایکسپریس حملے کے تانے بانے بھارت سے مل رہے تھے۔
بھارت نے پاکستان کے 6مختلف مقامات پر میزائل فائر کیے۔ پاکستان نے بھارت کے 5جنگی طیاروں کو مار گرایا۔ اس کیلئےہم اللہ تعالیٰ کےجتناسجدہ ریزہوں شکرادانہیں کرسکتے۔
پاکستان کے 25کروڑ عوام کیلئے اس سے زیادہ عزت کی بات نہیں ہوسکتی۔
جوکہتےتھے بھارت نےپاکستان کووارفیئرمیں پیچھےچھوڑ دیاان کی آنکھیں کھل گئیں۔ ہمسایہ اور دوست ممالک کو پاک فوج کی طاقت کا اندازہ ہوگیا۔ شہدا کے جنازے میں آرمی چیف اور میں نے بھی شرکت کی ۔ شہدا نے ملک کی خاطر جانیں قربان کیں یہ ہمارا فخر ہیں۔

مزید پڑھیں :بھارت پر ہمارا پلڑا بھاری ،اجازت ہو تی تو اور بھارتی طیارے مار گراتے، اسحاق ڈار

متعلقہ خبریں