لاہور(اے بی این نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب آج ہونے والے تمام کالجز، جامعات اور بورڈز کے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں،امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
جبکہ بین الاقوامی امتحانی اداروں کے امتحانات اس فیصلے سے متاثر نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیں: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسکول کی عمارت پر طیارہ گر کر تباہ
