اہم خبریں

مودی پہلگام فالس فیلگ آپریشن سے قبل از اقت آگاہ،کانگریس کے صدر نے مودی کی کھٹیا کھڑی کر دی،میڈیا کے بھی انکشافات،کچھا چٹھہ کھول دیا

دہلی (اے بی این نیوز)مودی کو پہلگام حملے کی رپورٹ 3 دن پہلے ملی،کانگریس صدر ملک ارجن کھرگے نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے الرٹ کے بعد اپنا کشمیر دورہ منسوخ کیا، سیاحوں کو نہیں بچایا۔
22 اپریل کا حملہ انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی تھی ،کانگریس صدرملک ارجن کھرگے نے مزید انلشاف کرتے ہو ئے بتایا کہ حملے سے پہلے سیکیورٹی الرٹ موجود تھے، پھر بھی پیشگی اقدامات نہ ہوئے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق
24 اپریل کو حکومت نے سیکیورٹی خامیوں کا اعتراف کیا۔ مودی میڈیا تنقید روکنے میں ناکام، فالس فلیگ الزامات بڑھ گئے۔ سیاسی تجزیہ کار کے مطابق مودی کو عوام سے زیادہ اپنی جان پیاری ہے۔
مودی سرکار اور انٹیلی جنس اداروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔

مزید پڑھیں :کالعدم بی ایل اے کی ناپاک کارروائی، سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی

متعلقہ خبریں