اسلام آباد (اے بی این نیوز)جمشید احمد دستی کو پی ٹی آئی میں بڑی ذمہ داری مل گئی ۔ جمشید دستی کو بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر عہدہ دے دیا گیا ۔ جمشید دستی کو صدر کسان ونگ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب نامزد کیا گیا ۔
مرکزی آرگنائزر کسان ونگ شیخ وقاص نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
