اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت اپنی ہی سازش میں پھنس گیا، آبی دہشتگردی مہنگی پڑ گئی ۔ بھارت کی آبی جارحیت ناکام، دریائے چناب کے پانی نے خود راستہ بنا لیا۔
بھارت دریائے چناب کا پانی روکنے میں ناکام، پانی ہیڈ مرالہ تک پہنچ گیا۔
ہیڈ مرالہ پر دریائے چناب کا بہاؤ 14 ہزار کیوسک تک جا پہنچا۔ صبح 11 بجے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 3800 کیوسک تھا۔ بھارت مزید پانی روکتا تو بگلیہار ڈیم کے ٹوٹنے کا خدشہ تھا
مزید پڑھیں :بھارتی آبی جارحیت،ارسا نے الارم بجا دیا، خریف سیزن کیلئے مجموعی طور پر 21 فیصد پانی کی کمی کا سامنا رہے گا