اہم خبریں

اس مشکل وقت میں نہ کوئی سنجیدگی اور نہ حکومت توجہ دے رہی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایون میں کوئی بھی ذمہ دار شخصیت یہاں موجود نہیں۔ اس مشکل وقت میں نہ کوئی سنجیدگی اور نہ حکومت توجہ دے رہی ہے۔ وہ قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
ہم تو ایک خاص جذبے کے تحت آئے تھے، لیکن کس کو سنائیں۔ حالات کو مدنظر رکھ کر میں ایوان سے جانا چاہتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی ف کے ارکان کا ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔
مزید پڑھیں :پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف

متعلقہ خبریں