اہم خبریں

قومی دفاع کے عظیم مقصد کے لیے اختلافات کو پس پشت ڈالنا اچھی روایت ہے، نواز شریف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی دفاع کے عظیم مقصد کے لیے اختلافات کو پس پشت ڈالنا اچھی روایت ہے۔
سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی دفاع کے عظیم مقصد کے لیے اختلافات کو پس پشت ڈالنا اچھی روایت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کا یہ کردار قومی یکجہتی کو فروغ دے گا، قومی دفاع کے عظیم مقصد کے لیے اختلافات کو پس پشت ڈالنا اچھی روایت ہے۔

سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے تاہم تمام سیاسی جماعتوں کی مشترکہ زبان ہونا خوش آئند ہے۔

مزید پڑھیں :9 مئی واقعات،سپریم کورٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی

متعلقہ خبریں