اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مودی کےایکشن نےپاکستانی قوم کویکجاکردیاہے۔ بانی نےجیل کےاندرسےبھی مودی کوللکارا،قوم کےاتحادکی بات کی۔
بارڈرپرلڑنےوالےہرفوجی کیساتھ کھڑےہیں،حکومت کیساتھ نہیں۔
بانی پی ٹی آئی سمجھتےہیں یہ قوم کےاتحادکاوقت ہے۔مودی کےایکشن نےپاکستانی قوم کویکجاکردیاہے۔ بھارتی پروپیگنڈےکامقابلہ کرنےکیلئےحکومت نےکیااقدامات کیے؟
حکومت کواےپی سی بلانی چاہیےجس میں بانی کوبھی شامل کرناچاہیے۔
مزید پڑھیں :نریندرمودی نے4ووٹوں کیلئے یہ ساراڈرامہ رچایاہواہے، وزیر دفاع خواجہ آصف