لندن ( اے بی این نیوز )پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، لندن میں سکھوں کا مودی کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ۔ لندن میں سکھ مظاہرین کا بھارتی پرچم اور مودی کی تصویر پر شدید ردِعمل۔
بھارتی وزیراعظم کی تصویر کو لندن میں مظاہرے کے دوران تار تار کر دیا گیا۔ سکھوں کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر بھارتی احتجاج کا بھرپور جواب۔ لندن کی سڑکوں پر سکھ کمیونٹی نے بھارت مخالف جذبات کا بھرپور جواب دیا۔ سکھوں کا بھارتی مظاہرے کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں :سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کا بھارت کوبا ضا بطہ سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ