اہم خبریں

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند،ائیر انڈیا نے رونا شروع کر دیا،سالانہ 600 ملین ڈالر کا نقصان، سبسڈی مانگ لی

ممبئی ( اے بی این نیوز    )ائیر انڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان کی فضائی حدود سے پابندی ایک سال تک جاری رہتی ہے تو اسے تقریباً 600 ملین ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑے گا،
وفاقی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ اس نقصان کی تلافی کرے، ایئر انڈیا نے ہندوستانی حکومت سے نقصان کے تناسب سے ایک “سبسڈی ماڈل” کے لیے کہا، جس میں پابندی برقرار رہنے کی صورت میں سالانہ 50 بلین ہندوستانی روپے سے زیادہ کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا، ایئر لائن کی طرف سے شہری ہوا بازی کی وزارت کو لکھے گئے خط میں نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :مودی سرکار کی ہمنوا بھارتی سپریم کورٹ نے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کے لیے درخواست مسترد کر دی

متعلقہ خبریں