اہم خبریں

امریکی وزیردفاع کابھارتی وزیردفاع سےٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت

واشنگٹن (اے بی این نیوز       )امریکی وزیردفاع کابھارتی وزیردفاع سےٹیلیفونک رابطہ،بھارتی میڈیا کے مطابق
دونوں رہنماؤں کےدرمیان پاک بھارت کشیدگی پربات ہوئی۔
امریکی وزیردفاع نےپہلگام واقعےمیں جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیا۔

مزیدپڑھیں :اسلام آباد میں گھنگھور گھٹا ،دن میں اندھیرا چھا گیا، آندھی طوفان ، موسلا دھار بارش

متعلقہ خبریں