دہلی ( اے بی این نیوز ) پہلگام فالس فلیگ پر بھارت میں بین المذاہب فسادات کی نئی لہر۔ مسلم دشمنی کا کھلم کھلا اظہار۔ ذرائع کے مطابق پہلگام حملے کی آڑ میں بھارت نے مسلمانوں کے خلاف نیامحاذ کھول دیا۔
بھارت میں سیکولرزم دم توڑ گئی۔ اقلیتیں غیر محفوظ۔ اقلیتوں پر بڑھتے مظالم۔ انتہاپسند ہندوتوا سوچ کی عکاس ہے۔ پاکستان۔ بنگلہ دیش اور فلسطین کے پرچم جلا کر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔
بھارتی پولیس کی جانبداری۔ مسلمانوں کی گرفتاریوں کا مکروہ کھیل جاری ہے۔ پہلگام حملے کے بعد ہندو انتہا پسندی کی آگ میں بھارت کا سیکولر چہرہ جل کر راکھ ہو چکا ہے
مزید پڑھیں :بی آئی ایس پروگرام کے تحت سرکاری افسران کی بیگمات پنشنرز اور اہل خانہ کوادائیگیوں کا انکشاف