ہجیرہ (اے بی این نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے سامنے کشمیریوں کا احتجاج۔ مدارپور میں عوام کے نعرے،بھارتی غاصبوں چھوڑ دو کشمیر کو۔ پاک فوج زندہ باد، مدارپور کی فضا گونج اُٹھی۔ مظاہرین نے کہا کہ
آزادکشمیر کی عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ مودی سرکار کی ریاستی دہشتگردی کی انتہا کررہی ہے۔ پہلگام واقعے کا پاکستان پر الزام جھوٹا اور پروپیگنڈا ہے۔ بھارت نے آزادکشمیر پر حملہ کیا تو دشمن کو سبق سکھائیں گے، آرمی چیف کے دلیرانہ موقف پر خراج تحسین کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں :دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ،وجہ جا نئے،الرٹ ر پورٹ جاری کر دی گئی