اہم خبریں

فواد چوہدری کب آزاد ہوں گے، اسد عمر نے بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا کہ آج فواد چوہدری اپنی غیر قانونی حراست سے آزاد ہوجائیں۔

آجسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا کہ آج انشاء اللہ فواد چوہدری اپنی غیر قانونی حراست سے آزاد ہوجائیں گے قوم کی حقیقی آزادی کے لیے فواد چوہدری کی آواز پھر گونجے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں