اہم خبریں

اسسٹنٹ مظفرآباد کی گاڑی حادثے کا شکار، گاڑی تباہ، 2بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی

مانسہرہ(نیوزڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر مظفر آباد کی تیز رفتار گاڑی نے سوزو گاڑی کو کچل ڈلا ،دو بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی،گاڑی تباہ۔دارا منڈیاں میں ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون 2 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی ،مقامی لوگوں کے مطابق تیز رفتار ویگو گاڑی نے سوزوکی کو کچل ڈالا عینی شاہدین کے مطابق ویگو گاڑی اےسی مظفرآباد کی ہے حادثہ میں 1 عورت اور 2 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی ڈرائیور کی حالت نازک زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔

متعلقہ خبریں