اہم خبریں

غزہ اورکشمیرکامسئلہ پوری قوم اورملت کواکٹھاکرتاہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور (اے بی این نیوز ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ ہزاروں فلسطینیوں کوشہیدکردیاگیا،بچےاورخواتین شامل ہیں۔
فلسطینی قبلہ اول کاتحفظ کررہےہیں۔
لاہور:ہزاروں افرادکی لاشیں ملبےتلےدبی ہوئی ہیں۔ مسلم دنیاکی فوجی،حکومتی طاقت مسلمانوں کیلئےاستعمال نہیں ہورہے، حکمران امریکاسےڈرتےہیں اوراس کےسامنےجھکتےہیں۔
ان کی اقتدارکی میوزیکل چیئرامریکاکی مرہون منت ہے۔
غزہ نےپوری دنیاکےباضمیرانسانو ں کوجگادیاہے۔ حماس نےاسرائیل کےسارےمنصوبےخاک میں ملادیے۔ غزہ اورکشمیرکامسئلہ پوری قوم اورملت کواکٹھاکرتاہے۔
اسرائیل کو7اکتوبر2023کوشکست ہوچکی ہے۔
اسرائیل کی فوج نہتےلوگوں کومارہی ہے۔ ہم اسرائیل کوایک دہشت گردریاست سمجھتےہیں۔

مزید پڑھیں :مودی اپنے جال میں خود پھنس گیا،پلوامہ کے وقت بھی الزامات لگائے گئےآج تک ثبوت نہیں دیئےگئے،خواجہ آصف

متعلقہ خبریں