اہم خبریں

اسلام آباد کے ایف 10 سیکٹر میں چینی شہریوں کو لوٹ لیا گیا، وحشیانہ تشدد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)‏اسلام آباد کے پوش سیکٹر F-10 میں گلی نمبر 56 میں ایک گھر میں رہائش پذیر چائنیز نیشنل گزشتہ رات تھانہ شالیمار پہنچ گئے اور الزام عائد کیا کہ کالی وردیوں میں ملبوس نامعلوم افراد زبردستی ان کے گھر گھس گئے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

‏چائنیز نے پولیس کو مزید بتایا کہ نامعلوم افراد نے ان سے کیش اور دو گاڑیوں کی چابیاں بھی چھین لیں اور فرار ہو گئے۔‏ایس پی صدر زون نے وقوعہ کی ابتدائی رپورٹ درج بعد فورس کو احکامات جاری کیے کہ سی سی ٹی وی کیمروں مدد سے نامعلوم افراد کو ٹریس کیا جائے۔
سوڈان ریپڈ سپورٹ فورسز کا آئی ڈی پی کیمپ پر ڈرون حملہ،11 افراد ہلاک

متعلقہ خبریں