اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے خلاف اپیلوں میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے آخر کار عمران خان اور بشری بی بی کی 17 جنوری فیصلے کے اپیلیں 30 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے 17 جنوری فیصلے کے خلاف 27 جنوری اپیلیں فائل ہوئیں لیکن ابتدائی طور پر کبھی سماعت کے لئے مقرر نہیں ہوئیں تھیں،

جو عمومی طور پر جایا کرتی ہیں پہلی سماعت کے بعد اپیلیں پھر اپنے وقت پر مقرر ہوا کرتیں ہیں 17 اپریل کو کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی عمران خان بشری بی بی کی درخواستیں عدالت نے منظور ہوئیں تھیں جن کی وجہ سے اب 30 اپریل اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوئیں ہیں۔
مزید پڑھیں: محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

متعلقہ خبریں