مدھیہ پردیش (اے بی این نیوز ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سےبھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کاشکار ہو گئی۔ بھارتی فضائیہ اپنےہی عوام کی دشمن بن گئی۔ بھارتی فضائیہ کےلڑاکاطیارےنےاپنی ہی آبادی پربم گرادیا،ذرائع کے مطابق
واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کےعلاقے شیوپوری میں پیش آیا۔ بم گرانےسےآبادی اوراملاک کوشدیدنقصان پہنچا۔ بم گرنےسےمتعددمکان تباہ،ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
بھارتی فضائیہ جدیدٹیکنالوجی میں ناکامی کیساتھ پائلٹس کی تربیت میں بھی ناکام۔
جدیدطیاروں،پےلوڈاوربموں کاگرنابھارتی فضائیہ کی دفاعی صلاحیت پرگہراسوالیہ نشان ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق واقعہ بھارتی فضائیہ کی غیرذمہ داری اوربوکھلاہٹ کوظاہرکرتاہے،
مزید پڑھیں :سکھ فوجیوں کو پاکستان کے خلاف نہ لڑنے کی ہدایت،رہنماخالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں کا حکم جاری