اسلام آباد ( اےبی این نیوز )نا ئب وزیر قاعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے بہتر ہوگا کہ وہ کسی قسم کی غلط سوچ نہ رکھے۔ ہماری افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔
پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ ہمارے اقدامات سے بھارت کو معاشی نقصان ہوگا۔ اجلاس میں بھارتی وزرا نے مانا ہے کہ یہ ان کی اپنی نااہلی ہے۔ مصدقہ معلومات ہیں کہ سرینگر میں غیرملکی مسلح افراد آئے ہیں۔
ملٹری اور انٹیلی جنس کے حوالے سے ہماری آنکھیں کھلی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی راہنما ،چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو رہا کر دیا گیا