اہم خبریں

پی ٹی آئی کی راہنما ،چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو رہا کر دیا گیا

جہلم ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کے راولپنڈی سے رہنماء چوہدری نذیر ،عمران جاوید راجہ باغ راجگان اور سردار آصف جہلم جیل کے باہر موجود۔چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو رہا کر دیا گیا۔

پولیس سکواڈ میں انکو جیل سے باہر محفوظ مقام تک منتقل کیا جائے گا۔عالیہ حمزہ کو پولیس سکواڈ میں جہلم جیل سے باہر نکالا

مزید پڑھیں :بھارتی فوج نے مودی کے خلاف بغاوت کر دی ،مودی ناکام ہو چکا،اب بھارت پر فوج حکومت کرے گی، بھارتی فوج پھٹ پڑی

متعلقہ خبریں