اہم خبریں

پی ٹی آئی اپنی قوم اور پاک افواج کے ساتھ متحد اور یک زبان ہوکر کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنے پاک بھارت کشیدگی پر کہا ہے کہ کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھارت کی پاکستان پر بنیاد الزامات کی مزمت کرتی ہے۔
بھارت اپنے مزموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
پاکستان اپنے دفاع کا پورا حق اور صلاحیت رکھتا ہے۔ پی ٹی آئی اپنی قوم اور پاک افواج کے ساتھ متحد اور یک زبان ہوکر کھڑی ہے۔ سندھ طاس معاہدہ قانونی طور پر معطل نہیں ہوسکتا۔
پاکستان بھارتی اقدامات کا ہر فورم پر بھرپور جواب دے۔

مزید پڑھیں :مذہبیوسیاسی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج ،بھارتی سفارتخانے کی جانب پیش قدمی،شدید نعرے بازی

متعلقہ خبریں