اہم خبریں

کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب،بھارت کو ترکی باترکی جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ بھارت نے دہشتگردی کے واقعے کی کوئی شواہد نہیں دیے۔
دہشتگردی کے واقعے کا غصہ اس طرح نکالنا مناسب نہیں۔ بھارت جب کوئی واقعہ ہوتا ہے ذمہ داری پاکستان پر ہی ڈالتا ہے۔ بھارتی اقدامات میں ناپختگی نظر آتی ہے۔ شاید یہ نریندرمودی کی جانب سے ایک سیاسی اقدام ہے۔ بھارت کو ترکی باترکی جواب دیا جائے گا،

مزید پڑھیں :بھارت نےپاکستان کےساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا،اٹاری اورواہگہ بارڈربند،تمام پاکستانی شہریوں کو48گھنٹےمیں بھارت چھوڑنےکاحکم

متعلقہ خبریں