اہم خبریں

اپوزیشن لیڈر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر احتجاج کی دھمکی دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز   )ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل پنجاب کے ماتحت ہے تو فیملی ملاقات کیوں روکی گئی؟ تپتی دھوپ میں بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو کھڑا رکھا گیا۔ کسان فی ایکٹر 40 ہزار روپے نقصان میں جا رہا ہے۔
نواز شریف کینسر ہسپتال کا بل منظور کرانے کے لیے ممبرز کو بلایا گیا۔ غلطی سے پی ٹی آئی ممبرز کو بھی بلانے کا میسج چلا گیا۔ ہسپتال کا نام قومی ہیرو سے منسلک کیا جائے۔ نہریں مخصوص افراد کو نوازنے کے لیے بنائی جا رہی ہیں۔
اڈیالہ ملاقات سے روکا گیا تو احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ دہشتگردی پر کوئی دو رائے نہیں، سب متحد ہیں۔
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کی گیم ختم،عمران خان کا دو ٹوک جواب دینے کا حکم،بیر سٹر گوہر کیلئے سخت پیغام،جانئے تفصیلات

متعلقہ خبریں