اہم خبریں

نورین خان ، عظمیٰ خان اور قاسم خان کوعمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نورین خان ، عظمیٰ خان اور بانی کے کزن قاسم خان کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی۔
دونوں بہنیں اور کزن قاسم خان گیٹ نمبر 5 پر موجود ہیں۔
نورین خان ، عظمیٰ خان اور بانی کے کزن قاسم خان کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی۔ فیصل فرید چوہدری ،فیصل ملک، افضال بٹ ،عثمان ریاض گل کو اجازت مل ۔

مزید پڑھیں :کینال منصوبہ، وزیراعظم کو نتائج کا معلوم ہے، وہ انصاف سے کام لیں، وزیر اعلیٰ سندھ

متعلقہ خبریں