اہم خبریں

26ویں آئینی ترمیم پرجے یوآئی اور جماعت اسلامی کا مؤقف الگ تھا، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے 26ویں ترمیم کو مسترد کیا تھا۔ 26ویں آئینی ترمیم پرجے یوآئی اور جماعت اسلامی کا مؤقف الگ تھا۔
فلسطین میں اسرائیلی ظلم وستم جاری ہے۔ مولانافضل الرحمان سے فلسطین کی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔ فلسطین میں اسرائیلی ظلم وستم جاری ہے۔
اسرائیل بے گناہ فلسطینی عوام کو شہید کررہاہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج اس وقت ایکسپورٹ ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

متعلقہ خبریں