اہم خبریں

پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل آنے والے کارکن کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  )اڈیالہ جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکن کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔
پی ٹی آئی کارکن کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ۔

زیر حراست کارکن پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل ہے باہر پہنچا تھا۔

مزید پڑھیں :عدالت نے عالیہ حمزہ، نعمان اور عادل منیر کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

متعلقہ خبریں