اہم خبریں

عمرکوٹ ، لالچند مالہی کا کارکنان کے ہمراہ سٹی تھانے کا گھیراؤ ،تیرت مالہی کی رہائی کا مطالبہ

عمرکوٹ ( اے بی این نیوز  ) اپوزیشن کے متفقہ امیدوار لالچند مالہی کا کارکنان کے ہمراہ سٹی تھانے کا گھیراؤ ۔ کارکنوں کا سٹی تھانے پرحملہ، گرفتار نوجوان تیرت مالہی کو آزاد کرو کے نعرے ۔
الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشن پر جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا
پولیس نے مقدمہ میں نوجوان تیرت مالہی کو گرفتار کرنے کے باوجود گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی ۔ لال مالہی نے کہا کہ تیرت مالہی ایک طالب علم ہے اس کو بلاجواز گرفتار کیا گیا ہے،

مزید پڑھیں :بالائی علاقوں میں خراب موسم ، اسکردو جانے والی پروازیں منسوخ، سینکڑوں سیاح پریشان

متعلقہ خبریں