اہم خبریں

پی ٹی اے کا وی پی این سروس فراہم کنندگان کو کلاس لائسنس کا اجراء

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پی ٹی اے کا وی پی این سروس فراہم کنندگان کو کلاس لائسنس کا اجراء۔ 3کمپنیوں کو وی پی این سروسز کلاس لائسنس کا اجراء کر دیا،پی ٹی اے کے مطابق
وی پی این کنندگان بغیر لائسنس کام کرنیوالے مطلوبہ لائسنس کا حصول ممکن بنائیں۔
مقصد موجودہ ریگولیٹری فریم ورک کی مکمل پاسداری یقینی بنانا ہے۔ بروقت لائسنس کے حصول کے ذریعے سروس میں تعطل سے بچا جا سکتا ہے۔ صارفین کو بغیر کسی رکاوٹ کے خدمات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔

مزید پڑھیں :ہماری وجہ سے وفاق میں حکومت قائم ہے،ہمیں وزارتیں نہیں عزت چاہیے،بلاول بھٹو

متعلقہ خبریں