اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ، این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس ۔ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکم امتناع ختم ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے حلقے میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست نمٹا دی ۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنا دیا ۔
عدالت کا الیکشن کمیشن کو فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم۔
مزید پڑھیں :سوات میں آپریشن ، 4 خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا