اہم خبریں

موسمیاتی الرٹ کے بعد بارش میں ڈرائیونگ کیلئے احتیاطی ہدایات جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) این ڈی ایم اے کی موسمیاتی الرٹ کے بعد بارش میں ڈرائیونگ کیلئے احتیاطی ہدایات ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارش کے دوران سڑکوں پر پھسلن سے حادثات کا خدشہ، شہری رفتار کم رکھیں۔
ڈرائیورز اگلی گاڑی سے فاصلہ رکھیں، لائٹس اور وائپرز درست حالت میں رکھیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد:اچانک بریک لگانے اور موبائل فون استعمال سے گریز کریں۔آپ کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیں :ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک خارجیوں سے ان کے خاندان اور قبیلےنے لاتعلقی کا اعلان،ہلاک خارجی حذیفہ کی والدہ کا پیغام

متعلقہ خبریں