ملتان (اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کا غزہ مارچ جلسے کیلئے کچہری چوک پر پنڈال لگا دیا گیا ۔ جنوبی پنجاب بھر سے جماعت اسلامی کے کارکنان کی آمد ۔ گھنٹہ گھر سے کچہری چوک تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ۔
جلسہ گاہ اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ۔ حافظ نعیم الرحمان یکجہتی غزہ مارچ سے خصوصی خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیں :ارشد چائے والا، نیا انکشاف سامنے آگیا، دعویٰ تضادات پر مبنی نکلا،رپورٹ میں پردہ چاک
