اہم خبریں

وزارت قانون نے 3سال کیلئے لا اینڈ جسٹس کمیشن کے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزارت قانون نے 3سال کیلئے لا اینڈ جسٹس کمیشن کے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ کے پی سے ایڈووکیٹ فضل حق عباسی لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن ہوں گے۔
سندھ سے محمد مخدوم علی خان لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن ہوں گے۔
پنجاب سے حارث احمد خواجہ لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن ہوں گے۔ بلوچستان سے کامران مرتضیٰ لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن ہوں گے۔ چاروں ارکان کی تقرری چیف جسٹس آف پاکستان کی نامزدگی پر کی گئی۔

مزید پڑھیں :سب کو دیکھ لوں گا، یہ توہین عدالت کر رہے ہیں،ہم دیکھتے ہیں شہباز شریف کیسے آئیں گے، ہم ان کو اٹھا اٹھا کر بھگائیں گے،عمر ایوب

متعلقہ خبریں