اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی کل ملاقات کا دن،فہرست ترتیب دیدی گئی ،جا نئے کون کون ملاقات کرے گا
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی کل ملاقات کا دن ہے۔ ملاقات کیلئے پارٹی رہنماؤں کی فہرست ترتیب دیدی گئی عمر ایوب ،شبلی فراز،علامہ ناصر عباس ملاقات کیلئےآئیں گے،پارٹی ذرائع کے مطابق
زرتاج گل،ملک احمد بھچر اور صاحبزادہ حامد رضا کا نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئےآنے والوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان اور بیرسٹر سیف کی ملاقات،اندرونی کہانی اور گفتگو کے مندرجات سامنے آگئے
