اہم خبریں

امریکی وفد جو پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے تھے آج تقریب کا حصہ تھے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کئی عرصہ پہلے پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کا بتایا تھا۔ اب پی ٹی آئی میں سکندر بننے کی ریس لگی ہوئی ہے۔ پاکستان اب ٹریک پرواپس آگیا ہے۔
پی ٹی آئی کی بیرون ملک سے فنڈنگ بند ہوگئی ہے۔ امریکی وفد جو پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے تھے آج تقریب کا حصہ تھے۔ مئی میں پاکستان کیلئے بہت مثبت پہلو آرہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے کچھ بارگین ہوگی۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے معاملات میں پاکستان کیلئے اچھی خبریں آرہی ہیں۔ قابل آرمی چیف کی قابلیت سے پاکستان کو فائدہ ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کی سرزنش کر دی، اپنی ڈومین میں رہ کر کام کرے،حکم جاری

متعلقہ خبریں