اہم خبریں

مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

مالدیپ ( اے بی این نیوز   )اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کر نے پر مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ۔
پارلیمنٹ سے قانون پاس ہونے کے بعد صدر نے دستخط کردئیے۔ نیاقانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگا
مزید پڑھیں :کسی کو مذاکرات کا اختیار نہیں دیا گیا،عمران خان، بیانیہ کارکنوں تک پہنچا نے کی ہدایت

متعلقہ خبریں