اہم خبریں

چیف جسٹس آف پاکستان نے 18 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں ہوگا ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ آئینی بینچ کیلئے مزید دو ججز کی نامزدگیوں پر غور کیا جائے گا۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نامزدگی کیلئے 2 مئی کو بھی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔ 2 مئی اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کیلئے ججز ناموں پر بھی غور ہوگا۔

مزید پڑھیں :امریکی وفد سے اکیلے میں ملاقات کی درخواست کی ہے،رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن

متعلقہ خبریں