اسلام آباد (اے بی این نیوز)بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کے کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے۔ امریکی وفد کی تقریب کا دعوت نامہ نہیں ملا،اگر ملتا توضرور جاتا۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے کمیٹی بنائی ہے۔
ہم نے فیصلہ کیا لسٹ والے لوگ ہی اڈیالہ جیل ملاقات کیلئے جائیں۔
مزید پڑھیں :ہرکرکٹر کی خواہش ہوتی ہے وہ پاکستان کیلئےپرفارمنس دے، سرفراز احمد
