اہم خبریں

پی ٹی آئی کے 86 ورکرز کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )26 نومبر احتجاج کیس ۔ پی ٹی آئی کے 86 ورکرز کی ضمانت کی درخواستیں خارج۔ ناجائز اسلحہ کیس میں 6 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور۔ انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 5 ہزار کے مچلکوں کی عوض ضمانتیں منظور کی ۔ پی ٹی آئی ورکرز پر 26 نومبر احتجاج کے باعث تھانہ ترنول اور کوہسار میں مقدمات درج تھے۔

مزید پڑھیں :گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں بڑا اضافہ،اطلاق آج سے ہوگیا

متعلقہ خبریں