اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں پنک مون کا شاندار نظارہ آج دیکھا جا سکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق
پنک مون پوری رات آسمان پرجگماتارہےگا۔ پاکستان کے بانی اس نظارے سے خوب اچھی طرح محظوظ ہو سکیں گے اور پنک مون کو دیکھ سکیں گے۔ پنک مون ساری رات آسمان پر موجود رہے گا۔
مزید پڑھیں :عوام عمران خان کی کال پر سڑکوں پر ہوں گے،حکومت کیلئے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا،عمر ایوب،جنید اکبر