اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ میں طلبی کا معاملہ،شیخ رشید کی جانب سے کوئی نمائندہ پیش نہ ہوا،شیخ رشید کو پانچ بجے تھانہ آبپارہ طلب کیا گیا تھا پولیس نے شیخ رشید کےخلاف درخواست پر رپٹ درج کر لی ہے،شیخ رشید کی عدم حاضری پر انہیں الزامات کا جواب دینے کےلئے مزید ایک نوٹس دیا جائےگا،ثبوت فراہم کرنے میں ناکامی پر اعلیٰ افسران کی اجازت سے مقدمہ درج کرنے کی کارروائی کو آگے بڑھایا جائےگا۔















