اہم خبریں

صدرآصف زرداری روبصحت،ہسپتال سےچھٹی مل گئی،ڈاکٹرعاصم حسین

کراچی (  اے بی این نیوز   )صدرآصف زرداری روبصحت،ہسپتال سےچھٹی مل گئی،ڈاکٹرعاصم حسین نے بتایا کہ کورونامنفی آنےکےبعدصدرمملکت کوہسپتال سےڈسچارج کیاگیا۔
ڈاکٹرزنےآصف زرداری کومزیدفزیوتھراپی کامشورہ دیاہے۔
صدرمملکت آصف زرداری 10دن سےزائدتک نجی ہسپتال میں زیرعلاج رہے۔ صدرآصف علی زرداری کوعیدالفطرکی رات نوابشاہ سےکراچی منتقل کیاگیاتھا۔
مزید پڑھیں :ڈیری کی صنعت کیلئے اچھی خبر، حکومت نے دودھ پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی نیوز سنادی،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں