اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کوعلیمہ خان کی سفارش پرسیکرٹری جنرل بنایاگیا۔ سلمان اکرم راجہ نےمنظورنظرصرف علی ظفرکونہیں کہا ۔
سلمان اکرم راجہ نےعلی ظفرکوبھی کہا یہ منظورنظرہیں۔
عمرایوب سےزبردستی استعفیٰ مانگاگیاتاکہ سلمان اکرم راجہ کوسیکرٹری جنرل بنایاجاسکے۔ متعددبارایساہوا کہ بانی نےکئی لوگوں سےملاقات سےانکارکیا۔ اس لسٹ میں کئی معتبرنام بھی شامل ہیں۔
بانی پی ٹی آئی اندرسےمنع کرتے تھے اورباہرآکرہمیں بہانےبناناپڑتےتھے۔
سلمان اکرم پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل بن ہی نہیں سکتےوہ کوالیفائی نہیں کرتے۔
مزید پڑھیں :صدرآصف علی زرداری کاکوروناریپڈٹیسٹ منفی آگیا،ڈاکٹرعاصم حسین
