کراچی    (  اے بی این نیوز       )ڈاکٹرعاصم حسین   نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری کاکوروناریپڈٹیسٹ منفی آیاہے۔      صدرمملکت تاحال انفیکشنزڈیزیزماہرین کےزیرعلاج ہیں۔
کراچی:صدرآصف علی زرداری کی فزیوتھراپی کی جارہی ہے۔     کراچی:صدر آصف زرداری مزیدایک سے2دن ہسپتال میں زیرعلاج رہیں گے۔     کراچی:ڈاکٹرزنےتاحال صدرمملکت سےملاقاتوں کی اجاز ت نہیں دی۔
مزید پڑھیں      :پی ایس ایل ایکس،رنگوں بھر تقریب کا آغاز،راولپنڈی سٹیڈیم میں فلائنگ مین  کی انٹری،علی ظفر نے میلہ لوٹ لیا

								
								
				
													













