اہم خبریں

بیلاروس کے ساتھ طے پانےوالے معاہدوں پر پیشرفت ہوگی،عطاتارڑ

بیلا روس (اے بی این نیوز      )پاکستان اور بیلاروس کی قیادت دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے کیلئے پرعزم ،موثرخارجہ پالیسی سے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا،وزیراطلاعات عطاتارڑ کی میڈیا سے گفتگو،کہا بیلاروس کے ساتھ طے پانےوالے معاہدوں پر پیشرفت ہوگی۔

وفاقی وزیر جام کمال نے کہا بزنس فورم میں پاکستان سے 100سے زائد کمپنیاں شریک ہیں،وزیراعظم کے تمام دوروں میں بزنس کمیونٹی کی نمائندگی ہوتی ہے،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان بولے بیلاروس کے صدر اور نوازشریف کا دیرینہ تعلق ہے،ہمیں بیلاروس کے ساتھ دوستی کو تجارت میں بدلنا ہے

مزید پڑھیں :پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پردستخط، تعاون کے مختلف معاہدے

متعلقہ خبریں