اسلام آباد(اے بی این نیوز)ریاست کے زیر انتظام ’آئی ایم ڈی‘ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ بھارت میں اپریل کا مہینہ زیادہ گرم رہنے کی توقع ہے، اور ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت رہ سکتا ہے۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا گزشتہ روز سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے رابطہ ہوا۔
وزارت اطلاعات نے بتایاکہ پاکستان نے عازمینِ حج کے لیے حج کوٹہ میں اضافے کی خصوصی درخواست کی، درخواست ان شہریوں کے لیے کی گئی جو مقررہ تاریخ تک رجسٹریشن نہیں کروا سکے تھے۔
وزارتِ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی درخواست سعودی حکام نے قبول کرتے حج کوٹہ میں توسیع کی منظوری دی ہے ، جس کے بعد اب مزید 10 ہزار پاکستانی شہری حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت ، مری میں کے ایف سی اور میکڈونلڈ کو سیل کردیا